اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
670 مناظر
نے اردو زبان میں
مطلع کی کیا شرائط ہیں؟ کیا مطلع ہم وزن یا ہم قافیہ ہونا ضروری ہے؟

1 جوابات

0 ووٹس
(7.6ہزار پوائنٹس) نے
مطلع کے معنی ہوتے ہیں شروع کرنے والا۔
کسی بھی نظم یا غزل کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتے ہیں اسے مطلع کہتے ہیں۔ لہٰذا مطلع کے لیے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہونا ضروری ہے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 746 مناظر
مومنہ نذر نے پوچھا اردو زبان میں 4 جنوری
0 ووٹس
1 جواب 233 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 20 مارچ
0 ووٹس
1 جواب 4.7ہزار مناظر
گمنام نے پوچھا اردو زبان میں 23 دسمبر, 2020

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

680 سوالات

800 جوابات

412 تبصرے

739 صارفین

...