اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
941 مناظر
نے اردو زبان میں
ایسی غزل جس کا ہر شعر ایک الگ مطلع ہو کیا کہلائے گی؟

1 جوابات

+1 ووٹ
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
ایسی غزل جس میں دو مطلع ہوں تو دوسرے مطلع کو ”حسنِ مطلع“ کہتے ہیں۔

جبکہ ایسی غزل جس میں سارے کے سارے شعر مطلع ہوں اسے ”سندِ مطلع“ کہتے ہیں۔ کچھ شاعر حضرات سے ”مطلع بند“ بھی کہتے ہیں۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 1.1ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.3ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.1ہزار مناظر
مومنہ نذر نے پوچھا اردو زبان میں 4 جنوری, 2021
+1 ووٹ
1 جواب 871 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 931 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 20 مارچ, 2021

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...