اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
438 مناظر
(11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق میں

Related Question:


اردو جواب سکرپٹ کا یہ فیچر آپ کو سہولت دیتا ہے کہ:


سوال لکھ کر جونہی آپ زمرہ منتخب کرنے لگتے ہیں تو آپ کے سوال سے ملتے جلتے سوالات جو پہلے سے ڈیٹا بیس میں موجود ہیں آپ کے سامنے آجاتے ہیں یوں آپ سوال کرنے سے پہلے یہ جان جاتے ہیں کہ اس طرح کا سوال پہلے کیا جا جا چکا ہے اس پر کلک کر کے مزید یہ دیکھ سکتے ہیں کہ جو آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں ،پہلے ہی بتایا جا چکا ہے۔


جب آپ کسی سوال کی تفصیل دیکھ رہے ہوتے ہیں صفحےکی بائیں جانب سائیڈ پینل میں "متعلقہ سوالات" کے تحت آپ کے سوال سے ملتے جلتے پانچ سوال اسی فیچر کی بدولت موجود ہوتے ہیں۔


آپ کسی بھی جواب پر اسی فیچر کی مدد سے سوال اٹھا سکتے ہیں۔آپ کا سوال اس جواب کے تبصرے میں ایک ربط کے طور پر موجود رہے گا اور سوالات کے صفحے پر الگ سے ایک سوال بھی شائع ہو جائے گا۔

1 جوابات

0 ووٹس
(2.1ہزار پوائنٹس) نے

آپ کے سوال کے اندر ہی اس کاجواب موجود ہے ،
شکریہ توجہ دلانے کا

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 2.4ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 448 مناظر
+1 ووٹ
2 جوابات 425 مناظر
admin (320 پوائنٹس) نے پوچھا متفرق میں 22 اپریل, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

733 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

409 صارفین

...