اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
387 مناظر
نے متفرق میں
اردو جواب پر سوال یا جواب میں یو ٹیوب یا کسی اور سائٹ کی ویڈیو کیسے شامل کی جاسکتی ہے۔

1 جوابات

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

کوئی ویڈیو شئیر کرنی ہو یا کوئی امیج اپنی پوسٹ میں شامل کرنا ہو اس کا سب سے آسان  طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کا لینک کاپی کریں اور یہاں بس پیسٹ کر دیں اور کچھ کرنے کی ضرورت نہیں

یہ دیکھیں

http://www.youtube.com/watch?v=6v2L2UGZJAM

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 450 مناظر
+1 ووٹ
2 جوابات 425 مناظر
admin (320 پوائنٹس) نے پوچھا متفرق میں 22 اپریل, 2013
+1 ووٹ
2 جوابات 1.3ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

733 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

410 صارفین

...