اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
2.7ہزار مناظر
(1.3ہزار پوائنٹس) نے حالات حاضرہ میں

سوال مطلب ہے کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت کیسے کام کرسکتے ہیں ۔ سارے کام حکومت پر چھوڑدئیے جاتے ہیں

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
لیکن اس سوال میں بھی شاہنواز بھائی رائے شماری کی سمجھ نہیں آئی ، ہاں یا نہیں کس بات پر کہنا ہے۔

1 جوابات

+1 ووٹ
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

اپنی مدد آپ کے تحت ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں خلوص ہمت اور مستقل مزاجی چاہیے۔
سادہ سی بات ہے ہر کوئی اپنی بساط کے مطابق اپنا حصہ ڈالنا شروع کر دے اپنی ذات سے آگے بڑھ کر وطن کے لئے بھی کچھ وقف کر دے۔

(1.3ہزار پوائنٹس) نے
جناب عالی ساری باتیں درست ہیں لیکن ہر کام حکومت کی ذمہ داری پر نہیں ڈال سکتے ۔ سارے کام حکومت پر ہی ڈال دئے جاتے ہیں گلی کوچوں کی صفائی ستھرائی و مرمت اپنے چندے سے کی جائے۔ گلی محلوں کو صاف ستھرا رکھا جائے۔ بلاوجہ سڑکوں اور گلیوں میں پانی نہ پھینکا جائے ۔
(2.0ہزار پوائنٹس) نے
بالکل درست بات ہے ہر اچھے کام کی ابتدا اپنے گھر سے کریں ، پھر گلی، محلے، کوچے ، شہر اور پھر ملک تک اچھی بات  کو پھیلائیں، سب کچھ حکومت کی ذمہ داری نہیں ہوتی ، کچھ کام ہمیں خود ہی کرنے ہوتے ہیں یعنی پہلے انفرادی طور پر اپنی مدد آپ کے تحت کام کریں تاکہ آہستہ آہستہ یہ کام اجتماعی طور پر نظر آنے لگے ۔
شکوہء ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 532 مناظر
+1 ووٹ
0 جوابات 500 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

739 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

517 صارفین

...