اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
185 مناظر
نے اردوجواب میں

 

میں ایک دوست سے انٹر نیٹ شئیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں،اس کا کمرہ میرے کمرے سے تھوڑا دور ہے۔۔بیچ میں تین دیواری آجاتی ہیں۔اس وقت اس کے پاسBelkin Routerہے اور میرے کمرے کے ایک کونے میں ایک کمزور سا سگنل آتا ہے۔۔میں نے کوشش کی لیکن اپنے لیپ ٹاپ پر کنکٹ تو کر لیتا ہوں لیکن انٹر نہیں چلتا اور بار بار ڈس کنکٹ ہوجاتا ہے۔کیا کروں کہ میں آسانی سے اپنے کمرے میں وہی شئیرنگ پہ انٹر نیٹ استعمال کر سکوں۔
یاد رہے کہ اس کے کمرے سے میرے کمرے تک کیبل لے کر آنے کی اجازت نہیں ہے۔

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

اسلام علیکم۔
میرے ذہن میں آپ کے مسئلے کے دو حل ہیں،یا تو زیادہ رینج والا راوٹر لگائیں،یا Range Extenderاستعمال کریں۔۔رینج ایکس ٹنڈر کو اگر کم ازکم بیس فیصد سگنل مل گئے تو آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔کیوں کہ یہ 20 فی صد سنگل ان پٹ لے کر آپ کو 100 فی صد آوٹ پٹ دے گا۔لیکن اس بات کو یقینی بنائیے گا کہ رینج ایکس ٹنڈر کو ایسی جگہ نصب کریں جہاں سگنل کبھی بھی 20 فیصد سے کم نہ ہو۔۔ایسا ہوا تو بار بار آپ کو نئے سرے سے سیٹ اپ کرنا پڑے گا۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 309 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 820 مناظر
0 ووٹس
3 جوابات 295 مناظر
+1 ووٹ
2 جوابات 276 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

366 صارفین

...