اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
365 مناظر
نے اردوجواب میں
سوال کچھ پیچیدہ سا ہےٗ میں  ایک سے زیادہ لوگوں کو ایک ہی ای میل ایک ہی وقت میں کرنا چاہتا ہوں اور یہ بھی کہ وصول کرنے والے ایک دوسرے کا ای میل نہ دیکھ پائے تا کہ ان کی پرائیویسی نہ ڈسٹرب ہو۔

2 جوابات

+1 ووٹ
نے
میرے خیال میں اپ To, CC, BCC تمام ایڈریس BCC میں لکھیں۔ اپ کی پرائیویسی ڈسٹرب نہیں ہوگی۔
0 ووٹس
نے
ہیلپ لائن کا خیال 100 فی صد کار آمد ہے آپ BCCمیں وہ تمام ای میل ایڈرسزلکھ دیں جن کو ای میل بھیجنی ہے آپ کے تمام دوستوں کی پرائیوسی محفوظ رہے گی۔
اور ایک ہی وقت بہت سارے لوگوں کو ای میل بھیجنی ہے تو سب سے آسان حل یہ ہے کہ آپ ان تمام ای میل ایڈرسز کی لسٹ بنا لیں۔مائیکرو سافٹ آؤٹ لک اور موزلا تھنڈر برڈ میں یہ کام بہت آسانی سے ہو جاتا ہے۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...