اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
184 مناظر
نے اردوجواب میں
جو ویب سائٹس فری ایم ایس کی سہولت فراہم کر رہی ہیں اس پر ان کا کافی خرچہ آتا ہو گا۔۔یہ لوگ ویب سائٹس کے کیسے کماتے ہیں۔

1 جوابات

0 ووٹس
نے
جی ہاں آپ نے درست کہا کہ ان کا کافی خرچہ آتا ہو گا،اور ان کی کمائی کے بنیادی دو طریقے ہو سکتے ہیں۔۔کمائی کا بڑا زریعہ تو اشتہارات ہیں جب کہ  دوسرا یہ ہوسکتا ہے کہ جب ہم ان کی سروسز کا استعمال کرتے ہیں تو ہمارا نمبر اور ہمارے ان عزیز دوستوں کے نمبرز کے ان کے پاس محفوظ ہو جاتے ہیں اور یہ نمبرز تشہیری مقاصد کے لیے مختلف کمپنیوں کو دے کر بھی کماتے ہیں۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

364 صارفین

...