اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.1ہزار مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
ان ویب سائٹس کے متعلق جاننا چاہتا ہوں جہاں سےہم پاکستان فری ایس ایم بھیج سکیں اور اس بات کی گارنٹی ہو کہ ایس ایم پہنچے گا۔۔۔

2 جوابات

0 ووٹس
نے

 

کافی ساری ویب سائٹس ایسی ہیں جہاں سے آپ پاکستان مفت ایس ایم ایس کر سکتےہیں۔۔لیکن میں یہاں تین کا ذکر کرتا ہوں جو نمایاں ہیں اور جہاں سے ایس ایم ایس جلدی ڈیلور ہوتے ہیں۔
 
0 ووٹس
(140 پوائنٹس) نے

پاکستان میں سب سے بہترین ایس ایم ایس سینڈ کرنے والی ویب سائیت ‏Sendsms.pk‏ ہے. اکاؤئنٹ بنا کر استعمال کریں.

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 465 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 248 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 641 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...