اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
248 مناظر
نے اردوجواب میں
دوستو میں  نماز میں بہت غفلت کا مرتکب  ہوتا ہوں پتہ نہیں  مجھے کیا ہو جاتا ہے میں اپنی اس عادت سے بہت  پر یشان ہوں کوئی  میری مدت کر سکتا ہے اس پریشانی سے مجھے آزاد کرنے میں ۔

3 جوابات

0 ووٹس
نے
Ap apni masrofiyat se thora time nekala kare or ehad kare k mai ne namaz parni hai inshall ap ka dil kare ga namaz  parne ko
0 ووٹس
نے
کوی ایک نما ز جو آپ آسانی سے روزانہ پڑھ سکو ،شروع کر دو۔اس ایک نماز کی پابندی کرو، پھر آہستہ آہستہ دوسری نمازیں شروع کر دو۔انشاء اللہ آپ پابند ہو جاو گے۔
0 ووٹس
نے

 

"سلام۔
اگر آپ لوگوں‌کی اجازت ہو تو میں‌ "الصلٰوۃ" کی وضاحت کرنا چاہوں گا۔ اس کے لیے مجھے ایک مکمل تھریڈ لکھنا پڑے گا

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...