اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
2.2ہزار مناظر
نے اردوجواب میں

 

"اسلام علیکم"
کیا ایسی کوئی ویب سائیٹ ہے جو معلوماتی عامہ کا ہوں جو "اردو"  یا "رومن اردو"  زبان میں ہوں یا "سوال و جواب" والا ہوں "انوا راسلام" کے علاوہ،
پلیز اگر ہے تو شئیر کریں بڑی مہربانی ہوگی.
"وسلام"
سعید انور

1 جوابات

+1 ووٹ
نے

 

اسلام علیکم۔
سعید انور صاحب آپ کو یہ بتاتے ہوئے مجھے بھی بےحد خوشی ہو رہی ہے کہ آج اردو میں اس طرح کی ویب سائٹس شائد ایک سے زیادہ ہوں لیکن میں آپ کو ایک کا ربط دینا چاہتا ہوں۔
اردو انسائیکلو پیڈیا ضرور وزٹ کیجئے 
مزید ربط بعد میں ۔۔

 

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...