اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
126 مناظر
نے اردوجواب میں
Blu-Rayکیا ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں۔

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

بلیو رے کیاہے؟
اس کا جواب بہت سادہ ہے،بلیو رے  سی ڈیCDاور ڈی وی ڈیDVDکی طرح کا آپٹیکل ڈسک فارمیٹ ہے۔۔جو ان دونوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ڈیٹا سٹور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور جسے ہائی ڈیفینینHD ویڈیوز کو ریکارڈ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اس کی زیادہ ڈیٹا سٹور کرنے کی صلاحیت ہی اس کی بنیادی خاصیت ہے۔۔جیسے
ایک سی ڈی تقریبا 700mbاور عام  ڈی وی ڈی4.7GBتک تک ڈیٹا سٹور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ ان کے مقابلے میں ایک اکیلی بلیو رے ڈسک 25GBتک ڈیٹا سٹور کر سکتی ہے۔
بلیو رے کے بارے میں مزید جاننے اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیےآپ ان کی ویب سائٹ http://www.blu-ray.comبلیورےڈاٹ کام وزٹ کیجیے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
3 جوابات 294 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 348 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 538 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 27 مارچ, 2013
0 ووٹس
1 جواب 266 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 26 مارچ, 2013
0 ووٹس
1 جواب 361 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

370 صارفین

...