اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
251 مناظر
نے اردوجواب میں
WHOIS جو کہ اکثر ڈومین نیم مہیا کرنے والی ویب سائٹس پر سرچ بار کے ساتھ لکھا ہوتا ہے،کا اصل مقصد کیا ہے؟

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

اسلام علیکم۔
انٹرنیٹ کی دیگر سروسز کی طرحWHOISبھی ایک سروس ہے جو ڈومین نیم اور آئی پی ایڈرسز کے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔اصل میں اس کا کام ایک سرچ انجن جیسا ہے جہاں سرچ بار میں ڈومین لکھنے کے بعد سرچ کرنے سے یہ ڈومین نیم سے متعلق تمام معلومات ظاہر  کر دیتی ہے جن میں اس ڈومین نیم کے مالک کی تفصیلات ،ڈومین نیم سرور کی تفصیلات،رجسٹریشن کی تاریخ اور  ایکس پائر ی ڈیٹ وغیرہ شامل ہیں۔WHOIS سروس سے آپ یہ بھی چیک کر سکتے ہیں کہ آیا ڈومین نیم خریدا جا چکا ہے یا موجود ہے۔یہ سروس کیسے کا کرتی ہے دیکھنے کے لیے  [link url=http://www.allwhois.com]یہاں[/link] کلک کیجیے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 274 مناظر
0 ووٹس
3 جوابات 271 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 328 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...