اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
258 مناظر
نے اردوجواب میں
معدنی لحاظ سے اپنے اندر بہت سے خزانے چھپائے ہوئے یہ صوبہ ہر دور میں کیوں نظر انداز کردیا جاتا ہے؟

2 جوابات

0 ووٹس
نے
بلاشبہ اس میں ہماری ہر دور کی حکومتوں کی نااہلی شامل ہے مگر ایسا ہر بار کیوں ہوتا ہے میرے خیال سے اس سوبہ کے اندر ظاہری اور خفیہ معدنی خزانے بیرونی طاقتوں کی نظر میں ہیں ، امریکہ، روس ، چین اور ایران کی توجہ کا مرکز ہے۔ یہاں کے لوگوں کو ترقی یافتہ اس لےے نہیں ہونے دیا جاتا تاکہ یہ اپنے ان قیمتی وسائل سے آگاہ ہو کر انہ سے مستفید نہ ہو سکیں۔ بلوچ قوم کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے کیا نتائج نکلیں گے یہ تو آہستہ آہستہ ظاہر ہو ہی رہا ہے۔
0 ووٹس
نے

 

بلاشبہ بلوچستان معدنی دولت سے مالا مال ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ خطے میں اس کی جغرافیائی حیثیت بھی  بہت اہمیت کی حامل ہے۔۔چراغ تلے اندھیرا کے مترادف بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوتی رہی ہے اور جہاں تک عوام کی تعلیم سے محرومی کا سوال ہے اس کا ذمہ دار وڈیرہ نظام ہے۔
 

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 2.2ہزار مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 897 مناظر
+1 ووٹ
2 جوابات 724 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

362 صارفین

...