اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
897 مناظر
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

صوبائی حکومت
صوبائی حکومت جیسا کہ نام سے ظاہر ہے  کا دائرہ اختیار صرف صوبے کی حد تک ہوتا ہے۔صوبائی قانون سازی اور اتنظامات صوبائی حکومت کے ذمے ہوتے ہیں اور پاکستان میں صوبائی حکومت  کا اعلیٰ ترین عہدہ وزیز اعلیٰ کا ہوتا ہے جو صوبے کے تمام انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے۔
وفاقی حکومت
وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں پوری ریاست کی قانون سازی اور انتظامات ہیں۔اس کا اعلیٰ ترین عہدہ زیر اعظم کا ہوتا ہے ۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 547 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 544 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 275 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.6ہزار مناظر
گمنام نے پوچھا متفرق میں 2 اپریل, 2013
0 ووٹس
1 جواب 679 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 23 مارچ, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...