اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
2.2ہزار مناظر
نے اردوجواب میں
اچھی کوالٹی والے فارمیٹ پر مبنی نئی فلمیں ڈاؤں لوڈ کرنے کی ویب سائٹ کون سی ہے۔

4 جوابات

0 ووٹس
نے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 ووٹس
نے
گو کہ آپ کا سوال ایسا ہے کہ جو انٹرنیٹ پر صرف فلمیں دیکھنے کے لئے ہی آنے والے آسانی سے دے سکتے ہیں مگر میں نے ایک مرتبہ انٹرنیٹ پر ایک وڈیو کو ڈھونڈتے ہوئے ایک ویب سائٹ (فورم) دیکھی تھی امید ہے وہ آپ کے مقصد کو پورا کرتی ہو۔ اس ویب سائٹ (فورم) پر فلمیں ریلیز ہونے کے 12 گھنٹے کے اندر اندر ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہوتی ہیں۔ لنک نیچے دے رہا ہوں۔۔
0 ووٹس
نے

یو ٹیوب سے انتہائی آسانی سے تمام قسم کی مویز ڈاؤں لوڈ کر سکتے ہیں۔ اور جو پیکچر کوالٹی آپ چاہتے ہو اُس کا انتخاب کر سکتے ہو۔ راہنمائی کے لیے تصویر اور ویب سائٹ کا لنک بھی بھیج رہا ہوں ۔ مگر وہ ویڈیو اُسی کوالٹی تک ڈائون لوڈ کی جا سکتی ہے جس کوالٹی تک اس کوا پ لوڈ کیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر اگر ویڈیو کو ہائی ریزولوشن میں اپ لوڈ کیا گیا ہے تو ہی آپ اس کو ہائی ریزولوشن میں ڈاؤں لوڈ کر سکتے ہیں۔اور اگر اس کی کوالٹی نارمل ہے تو آپکو نارمل کوالٹی کی ہی مووی ڈاؤں لوڈ کرنے کو ملے گی۔ مزید رہنمائی آپ تصویر اور لنک سے لے سکتے ہیں۔

 

0 ووٹس
نے
آپ ٹورنٹ کی مدد سے بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ہر قسم کی فلم

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 281 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 710 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 728 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

737 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

486 صارفین

...