اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
807 مناظر
نے اردوجواب میں
چائے کی افادیت سحت کے حوالے سے کیا ہے ؟

2 جوابات

0 ووٹس
نے

 

شا ید آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ چائے  صحت کے لیے کتنی مفید ہوتی ہے؟
چاہے صحت کے لیے بہت مفید ہوتی ہے۔۔اور چائے میں بھی ااگر آپ سبز چائے پیئں تو اس کے بہت زیادہ فائدے ہیں۔۔مزید تفصیلات کے لیے نچے لنک دے رہا ہوں۔میں نے بھِی کچھ روز پہل ہی  یہ آرٹیکل پڑھا تھا آپ بھِی پڑھ کر چائے کی افادیت کا اندازہ کر سکتے ہیں ۔
لنک یہ ہے۔
 
نے
چائے مناسب ہی لینی چاہیے کسی بھی چیز کی وافر مقدار نقصان دہ ہے ۔
https://mumarawan.blogspot.com/2020/01/10-quotes-of-hazrat-ali-ra.html?m=1
0 ووٹس
نے

یہ اتنی بری نہی ہے بس ایک حد تک پینی چاہیے

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 431 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 255 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 520 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...