اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.3ہزار مناظر

1 جوابات

+1 ووٹ
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
وی پی این کیا ہے اورہمیں اس کے استعمال کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے ۔
وی پی این کا مطلب ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک ہے
آئی ایس پیز  اور حکومت کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کو بائی پاس کرنے کےلئے وی پی این کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کمپنیاں اور ادارے اپنے لوکل نیٹ ورک کو محفوظ رکھنے کے لئےبھی وی پی این کا استعمال کرتے ہیں۔
اس کو استعمال کیسے کیا جاتاہے؟
سمارٹ فونز کے لئے بہت ساری مفت ایپلی کیشنز دستیاب ہیں جن کو استعمال کرکے آپ نہ صرف پابندیوں سے بچ سکتےہیں بلکہ اپنے کنکشن کو محفوظ بھی بنا سکتے ہیں۔
کمپیوٹرز کے لئے بھی بہت سارے وی پی این سافٹ وئیر دستیاب ہیں۔
کچھ انتہائی کم قیمت پر آپ کو اضافی اختیارات بھی دیتے ہیں جیسے آپ اپنی مرضی سے مختلف ممالک میں وی پی این سرور کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
وی پی این سافٹ وئیرز اور ایپلی کینشز کے لئے گوگل سے مدد لیجئے۔

اگر آپ اپنا وی پی این سرور لگانا چاہتے ہیں تو یہ میرے خیال میں سب سے بہترین آپشن ہو گی۔
کسی بھی کلاؤڈ پروائیڈر سے ایک 1 جی بی ریم تک کا سرور خریدیں
openvpn  ایک اوپن سورس اور مفت دستیاب سافٹ وئیر ہے جیسے آپ اپنے سرور پر نصب کر کے مفت استعمال کر سکتے ہیں۔
مختلف پلیٹ فارمز کے لئے openvpn کی کلائنٹس ایپلی کیشنز موجود ہیں

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...