اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
211 مناظر
نے اردوجواب میں
میری yahoo میں پرانی ID ہے وہ اوپن نہیں ہو رہی ۔yahooوالے مجھ سے اaccount confirmation کے لیے ایک سوال پوچھتے ہیں جس کا جواب مجھ کو یاد نہیں ۔اس کا آسان سا سولوشن بتائیں۔

1 جوابات

0 ووٹس
نے

اسلام علیکم۔
پریشانی کی کوئی بات نہیں آپ تھوڑی سے کوشش کر کے اپنا اکاؤنٹ ری کور کر سکتے ہیں۔
یاہو سپورٹ کو ای میل کیجئے اور اس پریشانی کے متعلق بتائیے.
یہاں کلک کر کے شروع کریں۔
شائد آپ سے آپ کی تاریخ پیدائش ،آخری دفعہ کب سائن ان کیا،آخری ای میل کس کو لکھی یا کس کی ای میل آخری دفعہ ملی وغیرہ کے بارے میں پوچھا جا سکتا ہے۔آپ نے اگر کسی حد تک بھی یاہو سپورٹ کو مطمئن کر لیا تو آپ کو آپ کا ای میل اکاؤنٹ واپس مل جائے گا۔
یاد رکھئے کہ آپ کو اتنا یاد ہونا چاہیے کہ آپ کے ان باکس میں کون سی ای میلز پڑھی ہیں کون سے فولڈر آپ نے بنا رکھے ہیں اور کون آپ کے دوست احباب میں شامل ہیں جس اکثر آپ کو ای میل بھیجتے رہے ہیں اس کی طرح کی معلومات دیے کر آپ یاہو سپورٹ کا قائل کر لیں گے کہ وہ آپ کا پاسورٹ ری سیٹ کر کے آپ کو مطلع کریں اور اس مقصد کے لئے آپ کو ایک اور ای میل دینا پڑے گا جہاں یاہو والے آپ سے رابطہ کر سکیں۔
امید ہے درج بالا ہدایت پر عمل کر کے آپ اپنا اکاونٹ پاسورڈ ری کور کر لیں گے۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

370 صارفین

...