اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
352 مناظر
نے اردوجواب میں

 

یہ سائٹ کچھ کچھ فورم جیسی لگتی ہے لیکن فورم جیسی سہولیات نہیں۔ذاتی پیغام وغیرہ نہیں بھیجے جا سکتے  نہ ہی اعدادو شمار ظاہر ہوتے ہیں۔
فورم اور اس سائٹ میں کیا فرق ہے؟
 

2 جوابات

+1 ووٹ
نے
دراصل اس سائیٹ کا مقصد آسان انداز میں سوالات کے جواب دینا ہے، فورمز کا مقصد معلومات فراہم کرنا اور بحث مباحثہ ہوتا ہے۔
0 ووٹس
نے
اس سوال کا جواب تو سائٹ کی انتظامیہ ہی دے سکتی ہے لیکن جہاں تک میرا خیال ہے کافی مماثلت ہے دونوں میں۔
ہاں ذاتی پیغام وغیرہ کی سہولت تو ہونی چاہیے تھی اور خودکار اردو لکھنے کی بھی۔
(1.3ہزار پوائنٹس) نے
ذاتی پیغام کی سہولت تو موجود ہے یہاں۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 3.0ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 303 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 544 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

362 صارفین

...