اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
173 مناظر
نے اردوجواب میں
ایڈ آن کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیا چیز ہے۔

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

ایڈ آن ، وہ سافٹ وئیر ہوتے ہیں جو کسی پروگرام میں توسیع کے لیے بنائے جاتے ہیں۔پروگرام میں نئی خصوصیات ڈالنے کے لیے مرتب کیے جاتے ہیں ۔یہ پروگرام کے ڈھانچے میں نئی چیزیں شامل کرتے ہیں یا اس کی صلاحتیں بڑھا دیتے ہیں۔مثال کے ذریعے واضح کرنے کی کوشش کرتا  ہوں۔
Mozilla Firefox ایک مشہور ویب براؤزر ہے جو کئی ایڈ آن کو سپورٹ کرتا ہے جیسے گوگل ٹول بار اور ویب ڈیویلپر ٹولز۔
گوگل کروم کے ویب سٹور کو دیکھیں آپ کو بے شمار ایڈ آن ملیں گے جو انسٹال کر کے آپ اس کی صلاحتیں بڑھا سکتے ہیں۔جیسے ایڈ بلاکر اور سکرین کیپچر۔
اکثر آیڈ آن ایسے ہوتے ہیں جو خودکار طریقے سے انسٹال ہو جاتے ہیں بس کلک یا ڈبل کلک کرنے کی دیر ہوتی ہے لیکن اس کے برعکس کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی فائلوں کو یوزر خود مختلف فولڈرز میں کاپی کرتا ہے اور کئی فائلوں کو آیڈ آن مرتب کرنے والے کی ہدایات کے مطابق ایڈٹ بھی کرتا ہے۔
اس کی آسان مثال اسی ویب سائٹ کی ہے۔جب یہ لانچ کی گئی اس وقت اس کے سکرپٹ میں فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہونے کی سہولت نہیں تھی۔فیس بک لاگ ان ایڈ آن مرتب کیا گیا جس نے اس کی صلاحیتوں میں اضافہ کر کے اسے فیس بک ذریعے لاگ ان کرنے کے قابل بنا دیا ( کچھ تکنیکی خامیوں کی وجہ سے اسے غیر فعال کر دیا گیا ہے۔)
 

 

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 323 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 313 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 217 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...