اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
302 مناظر
نے اردوجواب میں
ایڈوب کا نام سنا ہے کام نہیں آتا میں تصویریں ایڈیٹ کرنا چاہتا ہوں ایسے پروگرام کے بارے میں بتائیں جس میں کام کرنا آسان ہو کوئی مہارت درکار نہ ہو۔
(6.1ہزار پوائنٹس) نے
یولیڈ فوٹو امپیکٹ بھی ایک بہترین اور آسان سا سافٹ وئیر ہے

1 جوابات

0 ووٹس
نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب

 

اس میں کوئی شک نہیں کہ فوٹوایڈیٹنگ کی دنیامیں ایڈوب کاکوئی ثانی نہیں ہے۔ اگراپ کواسکے استعمال میں دشواری ہے توبھی اس کاحل موجودہے۔ یہ ایک ہلکاپھلکاسافٹ وئرہے اس کے لیے کسی خاص ٹریننگ کی ضرورت نہیں ہے ۔ اس کاانٹرفیرنس بہت اسان ہے۔ کوئی بھی بندہ اس میں فوٹوکوایڈٹ کرسکتاہے۔ ۔لیکن ایک بات کادھیان رکھیں اس میں صرف بنیادی ایڈیٹنگ ہوتی ہے۔اس کانام ہے AMS Beauty Studio مندرجہ ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈکریں۔
 

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

363 صارفین

...