اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
368 مناظر
(1.5ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

السلام علیکم ! دوستوں سے رہنمائی درکار ہے ونڈو سرور ۲۰۰۳ میں "پاک اردو انسٹالر" استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن لکھا نہیں جا رہا کمپیوٹر میں ، انسٹالڈ پروگرام کے مطابق سافٹ ویئر مشین پر انسٹال ہے ، ورڈ میں جمیل نوری نستعلیق کا آپشن بھی آ رہا ہے لیکن ٹاسک بار میں ‏EN‏ اور ‏UR‏ ندارد !

1 جوابات

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

السلام علیکم،
میں اس وقت ونڈوز 2003 تو استعمال نہیں کر رہا لیکن مجھے آپ کے مسئلے کا کسی حد تک اندازہ ہو گیا ہے اور کوشش کرتا ہوں کہ آپ کو اس کا حل بتا سکوں۔
آپ کنٹرول پینل میں جا کر پہلے Region and Language پر کلک کیجئے
پھر Keyboards and Languages کے ٹیب پر کلک کیجئے۔
پھر Change Keyboards کے بٹن پر کلک کر کےLanguage Bar کا ٹیب منتخب کیجئے۔
یہاں Dock in the taskbarپر ٹک لگا کر OK کر دیجئے۔
امید ہے آ پ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

(1.5ہزار پوائنٹس) نے
جی شکریہ ! لیکن یہاں پر ‏keyboard language‏ کی ‏tab‏ تو نہیں ہے :-(

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 5.4ہزار مناظر
گمنام نے پوچھا اسلام میں 4 دسمبر, 2023
+1 ووٹ
2 جوابات 7.4ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

369 صارفین

...