اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
7.0ہزار مناظر
نے متفرق میں

حرف"ط" سے شروع ہونے والے بچوں کے اسلامی ناموں کی لسٹ چاہیئے؟

1 جوابات

+1 ووٹ
(6.1ہزار پوائنٹس) نے
 
بہترین جواب

اتنے زیادہ ناموں کا کیا کریں گے جناب

ذیل میں چند بہترین ط سے شروع ہونے والے نام درج ہیں (جو اسی وقت ذہن میں ہیں)
۔۔۔۔۔
طاہر
طیب
طفیل
طارق
طہٰ
طلحہ
طوبیٰ
طیبہ

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
جواب بہتریں ہے لیکن نا مکمل
غالب بھائی بچیوں کے نام تو رہ گئے
طاہرہ
طیبہ
طالعہ
وغیرہ
وغیرہ
(990 پوائنٹس) نے
جی جناب زندگی صاحب میں آپ سے بالکل متفق ہوں
با لکہ میں لسٹ بھی دیتا ہوں وہ یہ ہے۔۔۔۔
  طفیل،  طہیر ،  طہ           ،طلیق
  طلیعہ ،  طلاب ،  طلبیدہ
  طلحہ ،  طلعت ،  طلعت
  طمار ،طوبیٰ ،  طین
  طیات ،  طیار  ،طیب
  طیبہ ،طاہرہ             ،  طالب
  طالش       طالع       طالعہ
  طامع       طاؤس ،طائل
  طائل       طائی       طائر
  طائش       طاب       طابق
  طارف ،  طارق ،طبیب
  طبیبہ ،طروب ،  طریف
  طریر ،  طرازی ،  طرب
  طعیب

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 1.0ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 1.6ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...