اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
544 مناظر
نے اردوجواب میں
آج میرے ملک کے حکمرانوں، سیاستدانوں اور اپوزیشن والوں نے اور بہت سے عوامی مسائل کے فوری حل جیسے اقدامات اور احکامات پر جہاں دیدہ و دانستہ طور پر پردہ پوشی اختیار کرتے ہوئے ہر معاملے پر اپنی انا اور خودغرضی کا خول چڑھا رکھا ہے تو وہیں اَب عوام کے بہلاوے اور الجھاوے کے خاطر ملک میں نئے صوبے کی قیام کے خاطر صوبے، مفروضے اور منصوبے۔۔۔۔کے کُلیئے پر عمل کرتے ہوئے ایک ایسی سیاسی بحث شروع کردی ہے جس کی آڑ میں اِن سب کا سوائے اپنی اپنی سیاسی چپقلشیں نکالنے کے اور کوئی مقصد نظر نہیں آتا ہے ،ہمیں ایسی سیاست سے چھٹکارہ پانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟

1 جوابات

+1 ووٹ
نے

 

کیسے جواب دوں اس سوال کا،سمجھ نہیں آ رہی۔۔کیا کہوں۔
ایک تعلیم ہی ایسی چیز ہے جو ہماری مدد کر سکتی ہے ان سب چیزوں سے چھٹکارا پانے میں۔
یہ تو ریت ہے اس نگر کی۔۔عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال ہوتے رہے ہیں اور آج بھی ہو رہے ہیں۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 2.2ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 1.1ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 534 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 3.7ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...