اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
373 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
ہم اپنے براؤزر (انٹرنیٹ ایکسپلورر،گوگل کروم ،فائر فاکس( کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بتدیل کر سکتے ہیں

2 جوابات

+1 ووٹ
(380 پوائنٹس) نے

کروم کے لئے
سیٹنگ میں جا کر چوتھا آپشن ہے سرچ کا
وہاں سے اپنا مطلوبہ سرچ انجن سیٹ کر لیں

(1.9ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب جناب
اسی طرح یہاں فعال کردار ادا کرتے رہیئے
0 ووٹس
(1.9ہزار پوائنٹس) نے

کروم کے لئے محمد ابوبکر صاحب کا جواب دیکھیں جبکہ اوپرا کے لئے
سیٹنگز پرکلک کر کے سب سے آخری آپشن میں سے اپنے سرچ انجن کا انتخاب کر لیں۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

733 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

410 صارفین

...