اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
263 مناظر
نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں

پاپ اپ بلاکر فائدہ مند ہے لیکن بعض اوقات یہ سر درد بن جاتا ہے۔فائر فاکس میں اسے کس طرح غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔تھوڑی سی راہنمائی ہی کافی ہے۔

1 جوابات

+1 ووٹ
(310 پوائنٹس) نے

بائیں جانب نارنجی رنگ کے فائر فاکس بٹن پر کلک کیجئے اور پھر وہاں سے Add-ons کے مینیو میں پلگ انز کو دیکھیں۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...