اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
502 مناظر
نے سیرو سیاحت میں

بی بی سی کی یہ خبر دیکھیں۔
مریخ کے لئے یک طرفہ ٹکٹ

1 جوابات

+1 ووٹ
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

بھائی مریخ پر جانے کے موضوع سے حال ہی میں ایک فلم بنی تھی "جان کارٹر"
اس کے علاوہ ایک سائنس فکشن سیریز "رڈک" بھی مستقبل کے انسان پر بنی ہیں جب زمین پر زندگی ختم ہو جائے گی اور انسان خلا میں پھیلے سیاروں پر جا بسے گا۔
ان فلموں کو (چاہے فکشن ہی سہی) دیکھ کر اچھا خاصا انسان جھرجھری لے کر رہ جاتا ہے ، اصل میں جانا تو دور کی بات
ویسے بھی اس خبر میں بتایا گیا ہے کہ یہ صرف ایک طرفہ ٹکٹ ہوگا۔ یعنی مریخ سے واپسی نہیں ہوگی ۔
اب بھلا کون ہوگا جو اس ویران بے آباد سیارے پر جا رہے گا جہاں نہ پانی ہے نہ خوراک
اور سارا دن تابکار شمسی ہواؤں کے طوفان آتے رہتے ہیں
مریخ کی نسبت چاند بہت قریب ہے
لیکن ابھی تک تو وہاں آباد کاری یا کم از کم سیر سپاٹے کیلئے جانے کا رواج نہیں ہو سکا مریخ تو پھر بھی بہت دور ہے۔
البتہ جس حساب سے ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے اور فکشن سائنس کیلئے جو راہیں کھول رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ مستقبل میں یہ سب ممکن ہو جائے گا

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
جی لگتا تو ایسے ہی کہ یہ سب شائد پچاس ساٹھ سال تک ممکن ہو جائے۔
(1.3ہزار پوائنٹس) نے
میری بھی یہ ہی رائے ہے کہ ابھی تک انسان چاند پر ٹھیک طرح سے قدم نہیں رکھ پایا ہے مریخ پر جانا تو دور کی بات ہے جبکہ چاند تو قریب تر ہے اور اس کے موسم بھی زمین کی طرح ہیں بھائی جان پہلے چاند پر جانے کا سوچیں پھر مریخ پر چلے جانا۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 290 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 346 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...