اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
498 مناظر
نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ میں

پی ڈی ایف بک کو کس طرح ہم حقیقی کتاب کی شکل دے سکتےہیں جس میں صفحہ پلٹنے والے ایفیکٹ بھی شامل ہوں؟

2 جوابات

0 ووٹس
(1.9ہزار پوائنٹس) نے

کافی سافٹ وئیر موجود ہیں جن کو استعمال کر کے آپ پی ڈی ایف بک کو متحرک صفحہ پلٹنے والی کتاب میں بدل سکتے ہیں اور آپ کی نئی فائل فلیش فائل ہو گی۔

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

@طلحہ کی بات کو ہی تھوڑا آگے بڑھا دیتا ہوں۔
آپ flipsnack سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کیجئے یہ مفت ہے اس کی مدد سے آپ بڑی آسانی کے ساتھ فلیپنگ بکس بنا سکیں گے۔

ایک اور سافٹ وئیر شئیر کرتا جاؤں ٹرائی کے لئے آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اپنی پی ڈی ایف بکس کو امپورٹ کر کے فلپنگ بکس میں ایکسپورٹ بھی کر سکتے ہیں لیکن ٹرائل کا واٹر مارک موجود رہے گا اس کو ہٹانے کے لئے آپ کو اسے خریدنا پڑے گا۔خریدکر آپ بہت سارے بنے بنائے ٹیمپلٹ استعمال کر سکیں گے۔
لنک

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...