اردو جواب پر خوش آمدید

اردو جواب کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی بابرکت گھڑیاں مبارک ہوں!

+2 ووٹس
75 مناظر
نے سیاست اور حکومت میں
Nazria Pakistan k Anasar Byan krein.

1 جوابات

+1 ووٹ
(11.8ہزار پوائنٹس) نے
نظریہ پاکستان کے عناصر
1۔ عقائد:
 عقیدہ عربی زبان کا لفظ ہے اس کے معنی "باندھنا یا گرہ لگانا" کے ہیں۔
(الف) عقیدہ توحید:  عقیدہ توحید سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالی ساری کائنات کا خالق ہے اور مالک ہے وہ واحد ہے۔ کوئی چیز اس کے علم سے باہر نہیں ہے۔ کوئی اس کا شریک نہیں ہے۔
(ب) عقیدہ رسالت: عقیدہ رسالت کا مطلب ہے تمام رسولوں پر ایمان لانا۔ قرآن مجید اور اسوۃ رسول کوسرچشمہ ہدایت ماننا۔ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی کا آخری رسول اور آخری نبی ماننا۔

2۔ عبادات: توحید و رسالت اسلام کا پہلا رکن ہے اور نماز دوسرا رکن ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں کئی مقامات پر نماز کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔اسلام کا تیسرا رکن زکوۃ ہے ۔ زکوۃ مالی عبادت ہے اور چوتھا رکن روزہ ہے۔ روزہ اللہ اور بندے کے درمیان قربت کا ذریعہ ہے اور پانچواں رکن حج ہے۔

3۔ قانوں کی حکمرانی: قانوں کی حکمرانی اسلام کے نظام کی اہم خوبی ہے اور قانوں کا سرچشمہ اللہ تعالی ہے۔

4۔ اخوت و مساوات: اسلامی معاشرہ میں اخوت و مساوات کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ مدینہ منورہ میں جب اسلامی حکومت قائم ہوئی تو اس میں اخوت اور مساوات مثالی تھی۔

5۔ عدل و انصاف: عدل و انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ۔ عدل و انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ معاشرے میں ہر ایک کو اس کا حق ملے۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

اردو جواب کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی بابرکت گھڑیاں مبارک ہوں!

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

764 سوالات

854 جوابات

429 تبصرے

400 صارفین

...