اردو جواب پر خوش آمدید

اردو جواب کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی بابرکت گھڑیاں مبارک ہوں!

+1 ووٹ
971 مناظر
نے سیاست اور حکومت میں
علامہ اقبال کے خیال میں نظریہ پاکستان کیا ہے؟ وضاحت کریں۔
Allama Iqbal k irshadat ki roshani mein Nazria Pakistan ki wazahat krein.

1 جوابات

+1 ووٹ
(11.8ہزار پوائنٹس) نے
نظریہ پاکستان اور علامہ اقبال:
علامہ اقبال برصغیر کے رہنماؤں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنی شاعری سے مسلمانوں کو جگایا۔

علامہ اقبال اور ایک وطن کا خواب:
علامہ اقبال نے مسلمانوں کو الگ ریاست کا تصور دیا ۔ پہلے آپ ہندو مسلم اتحاد کے حامیوں میں سے تھے۔ لیکن ہندوؤں کی تنگ نظری دیکھ کر آپ کا نظریہ بدل گیا اور آپ نے الگ ریاست کا تصور دیا۔
 
علامہ اقبال کا تاریخی خطبہ الٰہ آباد:
آپ نے مسلمانوں کے لیے الگ ریاست کا مطالبہ کیا تا کہ وہ اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزاریں۔

علامہ اقبال کی نظر میں مسلمانوں کی منزل:
مجھے ایسا نظر آتا ہے کہ شمال مغربی ہندوستان کے مسلمانوں کو بلآخر ایک  اسلامی ریاست قائم کر نا پڑے گی۔ تاکہ مسلمان اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزاریں۔

واحد ملت کے تصور کی نفی:
ہندو اور مسلم اکھٹے نہیں رہ سکتے دونوں کی اپنی پہچان ہے اور اپنی الگ الگ رسومات ، مذہب اور روایات ہیں۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

اردو جواب کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی بابرکت گھڑیاں مبارک ہوں!

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

764 سوالات

854 جوابات

429 تبصرے

403 صارفین

...