اردو جواب پر خوش آمدید

اردو جواب کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی بابرکت گھڑیاں مبارک ہوں!

+1 ووٹ
646 مناظر
نے سیرو سیاحت میں
Pakistan ka Mohall-e-Waqoo aur iss ki ahmiyat byan krein.

1 جوابات

0 ووٹس
(11.8ہزار پوائنٹس) نے
پاکستان کا محل وقوع:
جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے پاکستان 24 سے 37 درجے بلد شمالی اور61 سے 77 درجے طول بلد مشرقی کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔پاکستان کا کل رقبہ 796،096 مربع کلو میٹر ہے۔
حدود اربع:
پاکستان کے شمال میں چین، مغرب کی جانب افغانستان اور ایران، مشرق کی سمت بھارت اور جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے ۔

محل وقوع کی اہمیت:
1۔ پاک چین سرحد:پاکستان کے شمال میں چین واقع ہے جو دنیا کے نقشے پر ایک اہم معاشی طاقت بن کر ابھر رہا ہے۔
2۔ شمال مغربی سرحد: پاکستان کے شمال مغرب کی سمت و سطی ایشیائی اسلامی ممالک واقع ہیں۔ یہ ممالک قدرتی و سائل کی دولت سے مالا مال ہیں۔
3۔ پاک افغان اور ایران سرحد: پاکستان کے مغرب کی جانب افغانستان اور ایران واقع ہیں۔ افغانستان کے ساتھ ملحقہ سرحد کو ڈیورنڈ لائن کہتے ہیں۔
4۔ پاک بھارت سرحد: پاکستان کے مشرق میں بھارت واقع ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جموں وکشمیر اور کئی دوسرے مسائل پر کشیدگی موجود ہے۔
5۔ پاکستان کی ساحلی سرحد: پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔ پاکستان بحیرہ عرب کے راستے خلیج فارس سے ملحقہ مسلم ممالک سے ملا ہوا ہے۔ یہ تمام خلیجی ممالک تیل کی دولت سے مالا مال ہیں۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

اردو جواب کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی بابرکت گھڑیاں مبارک ہوں!

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

764 سوالات

854 جوابات

429 تبصرے

404 صارفین

...