میرے ایک دوست نے الللہ اور قرآن کو گواہ بناتے ہوئے اک لڑکی سے خفیہ نکاح قبول کیا اور بعد میں وہ یہی عمل ایک لڑکی کو گواہ بنا کہ دہرایا اور اس کا اقرار سوشل میڈیا پہ کرتے رہے اس کے علاوہ نکاح رجسٹر نہیں اور ناہی گواہ پورے تھے تو اسکی کیا شرعی حیثیت ہے دونوں میں جنسی تعلق قائم۔ نہیں ہوا اس کا کیا حکم ہے اور کیا علیحدگی کے لیے طلاق لینا ضروری ہے یا اس کا کوئی کفارہ ادا کرنا ہو گا