اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
1.2ہزار مناظر
(340 پوائنٹس) نے اردوجواب میں
نے مدون
(11.8ہزار پوائنٹس) نے
سائٹ کو اونچے مقام پر لے جانے کے لئے ایڈ سینس کی نہیں اردو جواب کے لئے ایڈ چلانے کی ضرورت ہے۔

1 جوابات

+2 ووٹس
(560 پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب
بالکل لگنا چاہئے میری رائے ہے کہ اس کو آپ ایکٹو کریں اور لوگوں کو بھی اس کے حوالے سے آگاہی دی جائے۔ دنیا کے حالات تیزی سے بدل رہے ہیں جدید دنیا میں زندگی کے تمام شعبوں کاروبار سے لیکر تعلیم تک کو آنلائن پلیٹ فارمز پر منتقل کیا جارہا ہےایسے میں ہمارے لوگوں کو بھی چاہئے کہ وہ آنلائن ارننگ کے مواقع کے طرف آئیں اور اس کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔
اگر کوئی اس حوالے سے ہماری تحاریر پڑھنا چاہتا ہو تو وہ دیئے گئے لنک پر جا کر فائدہ حاصل کرسکتاہے۔
https://www.ibxahimxhah.com/search/label/%D9%BE%DB%8C%D8%B3%DB%92%20%DA%A9%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%A7
(340 پوائنٹس) نے
بھائ آپ نے  صحیح کہا ہے،
ویب سائٹ سے اصل پیسہ تو ایڈ سے ہی آتا ہے، ایڈ لگاؤگے تو باہر کے ملک سے پیسہ آئیگا اور اپنا ملک ترقی کریگا، خودکو ترقی ملےگی، جبتک دوسرے ملک سے  پیسے نہیں آیئگا تبتک اپنا ملک کی معیشت بڑھےگا نہیں کمزور رہےگا،

میں نے صحیح کہا نا بھائ ؟
(11.8ہزار پوائنٹس) نے
آپ کی بات اپنی جگہ درست ہے لیکن ترجیحات میں ابھی یہ شامل نہیں۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
2 جوابات 97 مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 30 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.6ہزار مناظر
0 ووٹس
4 جوابات 166 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

697 سوالات

812 جوابات

422 تبصرے

352 صارفین

...