اردو جواب پر خوش آمدید

+2 ووٹس
32 مناظر
نے اسلام میں

1 جوابات

+1 ووٹ
(7.9ہزار پوائنٹس) نے
آپ کا سوال غالباً غزوات نبوی ﷺ کے متعلق ہے۔ جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔

غزوہ اس جنگ کا نام ہے۔جس میں حضرت محمدﷺ نے بنفسِ نفیس شرکت فرمائی ہو۔اِن کی تعداد 27 ہیں۔

ترتیبِ غزوات
سنہ 2 ہجری کی غزوات کے نام۔
(1) ودان
(2) بواط
(3) عشیرہ بدر اولٰی
(4) بدر کبریٰ
(5) قینقاع
(6) سویق
(7) غطفان
(8) بحران
(9) اُحد
(10) حمراء الاسد

سنہ 4 ہجری کی غزوات کے نام۔
(11) بنی نضیر
(12) ذات الرقاع
(13) بدرالاخریٰ

سنہ 5 ہجری کی غزوات کے نام۔
(14) دومتہ الجندل
(15) بنی المصطلق
(16) خندق
(17) بنی قریظہ

سنہ 6 ہجری کی غزوات کے نام۔
(18) بنی لحیان
(19) غابہ
(20) حُدیبیہ

سنہ 7 ہجری کی غزوات کے نام۔
(21) خیبر

سنہ 8 ہجری کی غزوات کے نام۔
(22) موتہ
(23) فتح مکہ
(24) حنین
(25) طا ئف

سنہ 9 ہجری کی غزوات کے نام۔
(26) تبوک

وہ غزوات جن میں باقائدہ جنگ ہوئ۔ ان کی تعداد نو 9 ہیں۔ ان کے نام یہ ہیں۔
بدر؛ احد؛احزاب؛بنوقریضہ؛بنو المصطلق؛خیبر؛فتح مکہ ؛حنین؛طائف۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 321 مناظر
0 ووٹس
3 جوابات 199 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 260 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

697 سوالات

812 جوابات

422 تبصرے

353 صارفین

...