اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
85 مناظر
نے اردو زبان میں

1 جوابات

+1 ووٹ
(7.9ہزار پوائنٹس) نے
علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام " بحرِ ہزج" میں لکھی گئی ہے۔ بحرِ ہزج کی تفصیل درج ذیل ہے۔

بحرِ ہزج: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
روایتاً اس بحر کو یا تو سالم لایا جاتا ہے یا اس کا آخری رکن ایک سبب کے برابرکم ہوتا ہے (فعولن) اور بحر محذوف ہو جاتی ہے۔بحر ہزج تیسرے دائرے سے براہِ راست حاصل ہوتی ہے۔ اس کو مسدس لائیں تو تیسرا رکن بالعموم محذوف ہوتا ہے۔ بحرِ ہزج مسدس میں ایک غزل شاملِ کتاب ہے، بحرِ ہزج مثمن میں چار غزلیں اور تیرہ نظمیں ہیں، نظموں کے عنوانات:
پیامِ صبح۔ تصویرِ درد۔ محبت۔ تضمین بر شعرِ انیسی شاملو۔ خطاب بہ جوانانِ اسلام۔ غلام قادر رہیلہ۔ تہذیبِ حاضر۔ عرفی۔ پھولوں کی شہزادی۔ تضمین بر شعر صائب۔ پھول۔ طلوعِ اسلام۔


بشکریہ : بیا بہ مجلسِ اقبال
https://www.facebook.com/Poetscholar/posts/342194885982900/

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 106 مناظر
گمنام نے پوچھا اردو زبان میں 6 ستمبر
0 ووٹس
0 جوابات 396 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 115 مناظر
محمد خالد شریف نے پوچھا اسلام میں 7 جولائی, 2020
0 ووٹس
0 جوابات 95 مناظر
جمشید حسن نے پوچھا اسلام میں 5 نومبر, 2017

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

697 سوالات

812 جوابات

422 تبصرے

423 صارفین

...