اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
46 مناظر
نے اسلام میں
بعض مفسرین جیسے کے کہ امام رازی، ابن عربی، ابن کثیر وغیرہ نے کچھ روایات کا ذکر کیا ہے جن سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ ص نے سودہ کو طلاق دینا چاہا؟ کچھ اسلام دشمن اسکو دلیل بنا کر معاذ اللہ آپ ص پر تنقید کرتے ہیں۔ میں جاننا چاہوں گا کہ ان روایات کی کیا حقیقت ہے؟ شکریہ

1 جوابات

+2 ووٹس
(380 پوائنٹس) نے
آپ نے اس روایت کا تذکرہ نہیں کیا بہتر ہوتا اگر آپ وہ روایت  بھی لکھ ڈالتے۔
بہرحال میرے ناقص علم کے مطابق ام المومنین سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا کی عمر زیادہ تھی  تو انہوں نے سوچا کہ کہیں حضور پاک صلی اللہ علیہ  وآلہ وسلم میرے بوڑھاہونے کی وجہ سے مجھے طلاق نہ دے دیں  اور میں حضور پاک صلی اللہ علیہ  وآلہ وسلم کی صحبت سے محروم نہ ہو جاؤں اس لیے انہوں نے اپنی باری  سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو دے دی تھی۔
(11.5ہزار پوائنٹس) نے
شکریہ @سید عطاء

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 242 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 41 مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 486 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

680 سوالات

800 جوابات

412 تبصرے

737 صارفین

...