اردو جواب پر خوش آمدید

اردو جواب کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی بابرکت گھڑیاں مبارک ہوں!

+1 ووٹ
108 مناظر
نے اسلام میں
حدیث شریف میں سات لوگوں کے بارے میں آیا ہیکہ وہ عرش کے سائے میں ہوں گے، کیا یہ مرد کیساتھ خاص ہے یا خواتین بھی اس فضیلت میں داخل ہیں؟

1 جوابات

0 ووٹس
(11.8ہزار پوائنٹس) نے
السلام علیکم
نیکی کے کاموں میں جو بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا وہی اس کے زیادہ اجر کا مستحق ٹھہرے گا خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔ اسلام نے ایسی کوئی پابندی نہیں لگائی کہ صرف مرد کو ہی زیادہ اجر ملے گا یا عورت کو کم۔ بلکہ اسلام نے تو جاہلیت کے زمانے میں موجود عورتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کو ختم کرکے انہیں مردوں کے برابر حقوق عطا کیے ۔
لہذا  جو بھی نیک عمل کرے گا خواہ وہ مرد ہو یا عورت  وہ اللہ سے اس کا اجر پائے گا۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 124 مناظر
عبد الرحمن، انڈیا نے پوچھا اسلام میں 24 مارچ, 2021
+1 ووٹ
1 جواب 175 مناظر
+2 ووٹس
1 جواب 178 مناظر
گمنام نے پوچھا اسلام میں 15 جنوری, 2021
+1 ووٹ
1 جواب 124 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 915 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

اردو جواب کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی بابرکت گھڑیاں مبارک ہوں!

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

764 سوالات

854 جوابات

429 تبصرے

403 صارفین

...