اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
125 مناظر
نے اسلام میں

2 جوابات

+1 ووٹ
(7.6ہزار پوائنٹس) نے
کرکٹ میچ یا کسی بھی اور چیز میں اس طرح پیسہ لگانا جوئے کے زمرے میں آتا ہے جو کہ اسلام میں حرام ہے۔ اللہ نے سود، جوئے وغیرہ کو حرام قرار دیا ہے۔ لہٰذا ان سے ہر صورت بچنا چاہیے۔
کھیلنے کی دوسری  صورت یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر پیسے دیں اور میچ ختم ہونے کے بعد دونوں مل کر کھانا وغیرہ کھا لیں یا انہیں اللہ کی راہ پر دے دیں جیسے مناسب سمجھیں۔ مگر کسی ایک ٹیم کو ہی ساری رقم یا کم زیادہ دینا جوئے کے زمرے میں آئے گا۔
+2 ووٹس
(380 پوائنٹس) نے
میچ اس شرط پر کھیلنا کہ  جو ٹیم ہارجائیگی وہ جیتنے والی ٹیم کو انعام دے گی صحیح نہیں ہے، یہ جوا ہے۔

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ وَالْأَزْلاَمُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ.

اے ایمان والو! بیشک شراب اور جُوا اور نصب کئے گئے بُت اور (قسمت معلوم کرنے کے لئے) فال کے تیر (سب) ناپاک شیطانی کام ہیں۔ سو تم ان سے  پرہیز کرو تاکہ تم فلاح پا جاؤ۔

الْمَآئِدَة، 5: 90

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 68 مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 109 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 766 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 100 مناظر
محمد خالد شریف نے پوچھا اسلام میں 7 جولائی, 2020

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

680 سوالات

800 جوابات

412 تبصرے

740 صارفین

...