اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
729 مناظر
نے اردو زبان میں
مضمون کی تعر یف کریں

1 جوابات

+1 ووٹ
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
مضمون   نگاری اردو   نثر   کی   خاص   صنف   ہے  انگریزی میں   اسے   Essay کہتے ہیں ـ یہ  غیر افسانوی صنف ہے جس کا آغاز اردو میں دہلی کالج سے ہوتا ہےـ سر سید احمد خان اور ان کے ساتھیوں نےاس صنف کو بہت فروغ دیاـ
             مضمون کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ کسی موضوع پر  اپنے خیالات کومربوط اور مدلل انداز میں اس طرح پیش  کرناکہ پڑھنے والا اس کو سمجھ کر متاثر ہو سکے،مضمون کہلاتا ہےـ  
دوسرے لفظوں میں کسی متعین موضوع پر اپنے خیالات اور جذبات و احساسات کا تحریری اظہار ’’مضمون‘‘ کہلاتا ہے۔ مضمون کے لیے موضوع کی کوئی قید نہیں۔ دنیا کے ہر معا ملے، مسئلے یا موضوع پر مضمون لکھا جاسکتا ہے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 2.1ہزار مناظر
مومنہ نذر نے پوچھا اردو زبان میں 4 جنوری, 2021
+1 ووٹ
1 جواب 703 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 624 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.3ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...