اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
131 مناظر
نے اسلام میں
جنتی عورت نامی کتاب میں ایک حدیث ہے کہ " 99 عورت میں سے صرف ایک عورت جنت میں جائیگی اور باقی جہنم میں" مصنف کتاب مفتی ارشاد صاحب نے اس روایت کو کنز العمال سے نقل کیا ہے،
 اس حدیث کو پڑھ کر میں کنفیوژن کا شکار ہوں کہ آخر اس حدیث کا کیا مطلب ہے  ،کیا 99 مسلم خواتین میں سے 98 جہنم میں جائیگی اور ایک ہی جنت میں جیسا کہ حدیث کے ظاہر سے معلوم ہورہا ہے اور مولف کتاب کی تشریح سے بھی مجھے ایسا لگا ، اگر ایسا ہے تو پھر ان میں اور کافر عورت میں زیادہ فرق نہیں رہ جائیگا، یا مراد عدد نہیں بلکہ اکثریت ہے،، براہ کرم رہنمائی فرمائیں،،

1 جوابات

0 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
السلام علیکم!
ایسی کوئی بھی روایت جو حدیث کی صحیح کتابوں سے ثابت ہو ہمارے علم میں نہیں۔ واللہ اعلم
اوپر جس کتاب کا آپ نے ذکر کیا ہے اس میں ضعیف روایات کو بہت زیادہ شامل کیا گیا ہے۔ لہٰذا اس پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 259 مناظر
عبد الرحمن، انڈیا نے پوچھا اسلام میں 24 مارچ, 2021
+1 ووٹ
1 جواب 280 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 853 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...