اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
958 مناظر
نے متفرق میں
اسلام کے ماننے والے تو قران کے حوالے سے جنات کے وجود پر یقین رکھتے ہیں لیکن کیا ایسا کوئی طریقہ بھی ہے جس سے ان لوگوں کوبھی یقین دلایا جا سکے کہ جنات موجود ہیں جو ان کے وجود پر یقین نہیں رکھتے۔۔۔

2 جوابات

+1 ووٹ
نے
اس کا واحد حل قراآن مجید کو تفسیر کے ساتھ پڑھنا ہے۔۔۔
آپ ایسا کریں قراآن مجید کی سورت الجن کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھیں سب کچھ آپ پر واضح ہو جائے گا۔۔۔!
(1.0ہزار پوائنٹس) نے
آپ اس لنک پر موجود کتاب کو پڑھ لیں اس میں ابتدائی طور پر جنات کے وجود کے متعلق چند دلائل بھی شامل ہیں
http://data2.dawateislami.net/Data/Books/Download/ur/pdf/2008/237-1.pdf
(1.9ہزار پوائنٹس) نے
شکریہ @منا پہلوان
کافی معلوماتی کتاب ہے تفصیل سے پڑھنا پڑے گی۔
+1 ووٹ
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
جادو اور جنات کے سلسلے میں غیر مسلم اقوام ہم سے بہت آگے نکل چکی ہیں۔اس سلسلے میں وہ باقاعدہ ریسرچ کر تے چلے آرہے ہیں۔ان کی ریسرچ سائنٹفک بھی ہے۔جب کہ ہمارے ہاں اس سلسلے میں صرف ٹی وی پر چند ڈرامے پیش کئے جاتے ہیں جن میں رات کے وقت کسی آسیب زدہ جگہ پر کیمرے لے جا کر شوٹنگ کی جاتی ہے اور محسوس کرایا جاتا ہے کہ کچھ ہوا ہے۔دکھایا کچھ نہیں جاتا۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
یاسر بھائی سوال یہ ہے کہ جناب کے وجود کو ثابت کیسے کیا جائے، کیا کوئی طریقہ موجود ہے؟

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 782 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 530 مناظر
+1 ووٹ
3 جوابات 910 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

739 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

517 صارفین

...