السلام علیکم،
جی آپ اپنے ونڈوز سسٹم پر آسانی سے ای میل سرور سافٹ وئیر انسٹال کر سکتے ہیں۔
اس مقصد کے لئے کئی سافٹ وئیر مفت دستیاب ہیں جن میں سر فہرست hMail Server ہے۔
اس کے علاوہ چند مزید سافٹ وئیر درج ذیل ہیں۔
Mail Enable
Zimbra
Apache James
Axigen Free email server
آپ آسانی کے ساتھ یہ سافٹ وئیر اپنے سسٹم پر نصب کر سکتے ہیں۔