اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
223 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
میں اپنے کمپیوٹر کو ای میل سرور بنانا چاہتا ہوں ، راہنمائی کریں۔

1 جوابات

0 ووٹس
(11.5ہزار پوائنٹس) نے
السلام علیکم،
جی آپ اپنے ونڈوز سسٹم پر آسانی سے ای میل سرور سافٹ وئیر انسٹال کر سکتے ہیں۔
اس مقصد کے لئے کئی سافٹ وئیر مفت دستیاب ہیں جن میں سر فہرست hMail Server ہے۔
اس کے علاوہ چند مزید سافٹ وئیر درج ذیل ہیں۔

Mail Enable
Zimbra
Apache James
Axigen Free email server

 آپ آسانی کے ساتھ  یہ سافٹ وئیر اپنے سسٹم پر نصب کر سکتے ہیں۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

670 سوالات

787 جوابات

410 تبصرے

326 صارفین

...