اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.0ہزار مناظر
نے اردوجواب میں
میں نے کافی کوشش کی لیکن مجھے اس  قسم کی کوئی سائیٹ نہیں ملی ۔ [:-sweat]

3 جوابات

0 ووٹس
نے

پہلے جواب میں دئیے گئے لنکس سے اگر آپ کا کام نہ بنے تو ایک اور ویب سائٹ حاضر خدمت ہے۔
http://www.gametop.com
یہاں سے آپ فل ورژن گیمز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
یہاں سے آپ ونڈوز کے مختلف ورژنز جیسے ونڈوز 98،ایکس پی ،ونڈوز وسٹا،ونڈوز 7 اور 8 کے حساب سے گیمز کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ہر طرح کی گیمز آپ کو مل جائیں گی۔
آن لائن گیمز بھی موجود ہیں اور ڈاؤن لوڈنگ کے لئے بھی دستیاب۔
مجھے قوی امید ہے کہ اس سائٹ سے آپ کی ضروریات پوری ہو جائیں گی۔

0 ووٹس
نے

طلحہ نے جیسے کہا آپ ٹاؤرنٹ سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
فی الحال جلدی میں ایک سائٹ کا لنک دے رہا ہوں یہاں ٹرائی کیجئے۔۔کوشش کروں گا کہ کوئی ایسی ویب سائٹ شئیر کروں جس سے آپ کو آپ کے مطلب کی گیمز مل جایا کریں۔
http://theisozone.com
اوپر والے لنک پر جائیے اور دیکھئے۔

0 ووٹس
نے

سائٹ تو بہت ساری ہوں گی تلاش کرنا آتا ہوں تو میرے خیال میں انٹرنیٹ پر سب کچھ ہی مل جاتا ہے۔
آپ مکمل گیمز ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ٹاؤرنٹ کے ذریعے کیجئے نا۔
ٹاؤرنٹ سرچ انج یہ ہے یہاں تلاش کیجئے۔
http://torrentz.eu

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...