اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
214 مناظر
نے اردوجواب میں
مجھے بتائیں کہ ورچوئل سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کیسے بنتی ہے۔کون سا سافٹ وئیر استعمال کروں۔

1 جوابات

0 ووٹس
نے
مارکیٹ میں ایسے ہزاروں سافٹ وئیر موجود ہیں جو ورچول سی ڈی ڈرائیو بنا دیتے ہیں۔ لیکن اُن سب میں مجھے جو پسند آیا وہ ڈیمن ٹولز کا ورچوئل سافٹ وئیر ہے ، جو وزن میں بھی ہلکا ہے اور کام بھی شاندار کرتا ہے۔۔۔۔ آپ کو کرنا کچھ نہیں پڑے گا صرف سافٹ وئیر انسٹال کرلیں۔۔۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

680 سوالات

800 جوابات

412 تبصرے

739 صارفین

...