اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.1ہزار مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

 

اسلام علیکم دوستوں امید کرتاہوں کہ سب ٹیک ٹاک ہونگے،
دوستوں میں ایک ایسی سائیڈ کے تلاش میں ہوں جس سے فری مسیج سینڈ ہوں جائیں لیکن آخیر میں سائیڈ کا لنک شو نہ ہوں،
(نوٹ: میرا مقصد غلط استمال کرنے کا نہیں ہے )
اس جیسے نہ ہوں،
www.usms2.me/
www.smssheep.com/
www.fun92.com/
http://degesms.com/
http://loop.pk/web2sms
www.smsfree4all.com/
http://dosms.me/sms.php
www.sendsms.pk
www.textpk.com

 

3 جوابات

0 ووٹس
نے

کافی ساری ویب سائٹس ایسی ہیں جہاں سے آپ پاکستان مفت ایس ایم ایس کر سکتےہیں۔۔لیکن میں یہاں تین کا ذکر کرتا ہوں جو نمایاں ہیں اور جہاں سے ایس ایم ایس جلدی ڈیلور ہوتے ہیں۔

smspunch 
SMSDAKIA 
SMSMARKAZ
لنک تو ضرور جائے گا۔

0 ووٹس
نے
ایس ایم ایس مرکز ڈاٹ کام سب سے بہتر ہے۔۔ اب تو فری بھی ہو گئی ہے اس میں لنک نہیں جاتا
+1 ووٹ
(160 پوائنٹس) نے

http://www.oursmsbook.com
is website ko check karo is ma send free sms hai

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب
اسی طرح اور سوالات بھی آپ کے جوابات کے منتظر ہیں۔
بے حد شکریہ

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 95 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.2ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...