اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
518 مناظر
نے اردوجواب میں

smiley

2 جوابات

0 ووٹس
نے

 

زندگی بھائی جگاڑ لگانا بھی مشکل ہے۔۔:ڈ
نوکیا سکائپ ویڈیو کال سپورٹ نہیں کرتا۔۔۔۔۔ فرنگ اس کا بہترین نہہم البدل ہے۔۔۔
0 ووٹس
نے

 

جہاں تک میں جانتا ہوں ایسا ممکن نہیں۔سکائپ کے کسی ورژن میں ابھی تک یہ سہولت موجود نہیں کہ آپ نوکیا E72سے ویڈیو کال کر سکیں۔آئی فون اور آئی پیڈ سے سکائپ ویڈیو کال کرنے کے سے متعلق جاننے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔
Android سسٹم کے حامل سیٹ سے آپ سکایپ ویڈیو کال آسانی سے کر سکتے ہیں،اس سے متعلق مزید راہنمائی کے لیے  یہاں کلک کیجئے۔
میں نے اپنی معلومات کی اور سکائپ کی سپورٹ دیکھ کر جواب دیا ہے ممکن ہے کسی بندے نے جگاڑ لگا رکھا ہوں لیکن عام طور پر ایسا ممکن نہیں۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...