اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.2ہزار مناظر
نے اردوجواب میں
میری Typing کی سپیڈ بہت کم ہے ۔ سپیڈ بڑھانے کا کو ئی بہترین طریقہ بتائیں ۔

3 جوابات

0 ووٹس
نے

 

Asslamalikum. 
Sb sy behtar tariqa to ye hey k app apny computer me typing master install karen or lesson wise practice karen ap ko rozana kam az kam 10 sy 15 mint tk practice krni hogi or typing master khud app ko typing maximum speed tak pohncha degy. Lakin typing master jb install karen to us ka creak bhi download karen taky app tamam lession me practice karsaken.
wassalam
0 ووٹس
نے

 

سعید بھائی، ہیلپ لائن نے آپ کو جو حل بتایا اس پہ عمل کریں یا میری سادہ سی بات کو دیکھیں۔۔
اخبار اٹھا کر لکھنے سے اگر آپ کو کوفت ہو بوریت لگے تو چھوڑ دیں،ٹائپنگ ٹیوٹر پر بھی کام کرنے کو دل نہ کرے تو رہنے دیں۔۔۔بس اردو جواب پر آکر پوچھتے اور بتاتے رہیں علم بھی پھیلے گا اور آپ کی ٹائپنگ بھی بہتر سے بہتر اور ایک دن بہترین ہو جائے گی۔۔۔۔آزمودہ نسخہ ہے۔
میں نے جب اردو پیجز پر کام شروع کیا تو کئی کئی گھنٹے لگا کر ایک صفحہ لکھتا تھا اور یہ سلسلہ چلتا رہا میری سپیڈ بہتر ہو گئی۔۔۔ابھی مجھے دشواری بالکل نہیں ہوتی۔
آپ ایک اور کام کیجئے۔۔۔اردو منظر کے چیٹ روم  کو جوائن کیجئے وہاں دوستوں سے گپ شپ کرنے کے دوران آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا اور آپ اردو میں فرا  فر لکھنے لگیں گے۔
اردو جواب پر آنے کا شکریہ اور سوال پوچھنے کا بے حد شکریہ
0 ووٹس
نے
ٹاپنگ سپیڈکازیادہ تردارومداراپ کی روزانہ کی پریکٹس پرہے۔ میرے خیال میں اپ روزانہ کم ازکم دوگھنٹے پریکٹس کریں توچندمہینوں میں اپ کی سپیڈکافی بہترہوجائے گی۔ اخباراٹھاکرہروقت لگے رہوبہت جلدی اپ کی سپیڈپہلے سے کہیں بہترہوجائے گی۔ اس کے علاوہ انگش ٹاپنگ کے توبے شمارسافٹ وئیرزبھی دستیاب ہیں۔ ان میں ٹاپنگ ٹیوٹربہت مشہورہے۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...