اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
636 مناظر
نے اردوجواب میں

 

السلام علیکم 
میرے موبائل کى میمورى سے ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہے - اس کو واپس لانے کے لئے کون سا سوفٹ وئر ہے ؟ 
 
شکریہ

2 جوابات

0 ووٹس
نے

 

اس مقصد کے لئے گیٹ ڈیٹا بیک
 (GetDataBack for FAT and NTFS)
 سافٹ وئیر میرا آزمایا ہوا ہے چاہے وہ ہارڈ ڈرائیو سے 
ڈیٹا واپس لانا ہو یا یو ایس بی سے یا پھر میموری کارڈ یا موبائل کی اپنی میموری سے۔۔۔۔۔ سہولت کے لیے ڈاؤنلوڈ لنک 
دے رہا ہوں امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔
 
 
شکریہ
0 ووٹس
نے
میں توایزی ریکوری نامی سافٹ وئیرکواستعمال کرتاہوں۔ لیکن کبھی میموری کارڈپراس کونہیں آزمایا۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 555 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 294 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...